Rights of Daughters in Quran o Hadith بیٹیوں کے حقوق قرآن و حدیث کی روشنی میں


سنہری باتیں
آسمانوں اور زمین کی سلطنت الله ہی کے لئے ہے. وہ جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے. جسکو چاہتا ہے بیٹیاں دیتا ہے. جسے چاہتا ہے بیٹے دیتا ہے یا انہیں جمع کر دیتا ہے بیٹے بھی اور بیٹیاں بھی اور جسے چاہتا ہے بانجھ کر دیتا ہے. بےشک وہ بڑے علم والا اور کامل قدرت والا ہے. (سورت ال شوریٰ )
 اور ان میں سے جب کسی کو لڑکی ہونے کی خبر دی جائے تو اسکا چہرہ سیاہ ہو جاتا ہے اور دل ہی دل میں گھٹنے لگتا ہے اور اس بری خبر کی وجہ سے لوگوں سے چھپا پھرتا ہے اور سوچتا ہے کہ کیا اسکو ذلت کے ساتھ لئے ہوۓ ہی رہے یا اسے مٹی میں دبا دے. افسوس یہ کیا ہی برے فیصلے کرتے ہیں.(سورت ا نہل ) 
حضرت محمّد نے فرمایا کہ عورت کے لئے یہ بات بہت ہی مبارک ہے کہ اسکی پہلی اولاد لڑکی ہو.
حضرت محمّد نے فرمایا کہ جس شخص نے تین بیٹیوں یا تین بہنوں کا بار اٹھایا اور انکی اچھی تربیت کی اور انکے ساتھ اچھا سلوک کیا اور پھر انکا نکاح بھی کر دیا توالله تعالیٰ کی طرف سے اس شخص کے لئے جنّت کا فیصلہ ہے (ترمذی)
GOLDEN WORDS 
To Allah belongs the dominion of the heavens and the earth. He creates what he wills. He gives to whom he wills female and he gives to whom he wills males or he makes them both males and females, and he renders whom he wills barren. Indeed, he is knowing and competent. (Surat al  shoraa)
And when one of them is informed of the birth of a female, his face becomes dark, and he suppresses grief. He hides himself from the people because of the ill of which he has been informed. Should he keep it in humiliation or bury it in the ground? Unquestionably, evil is what they decide. (Surat al Nahal)
Prophet Muhammad said that it is very blessed for a woman that her first child is a girl.
Prophet Muhammad PBUH said that He who raised three daughters or three sisters, trained them well and treated them well and then married them, Paradise is decided by Allah Almighty for that person (Tirmizi)



Comments

  1. ذیشان بھائی یہ قرآن مجید کا ترجم کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا ان شاءاللہ

    ReplyDelete
  2. اللہ تعالیٰ جزائے خیر دے آمین

    ReplyDelete

Post a Comment