Importance of Teacher in Quran o Hadith استاد کی اہمیت قرآن و حدیث کی روشنی میں
Importance of Teacher |
سنہری باتیں
اے ھمارے رب! ان میں انہی میں سے رسول معبوث فرما جو ان پر تیری آیتیں تلاوت فرماے اور انہیں کتاب اور حکمت کی تعلیم دے اور ان کے نفوس و قلوب کو خوب پاک صاف کر دے. بیشک تو ہی غالب حکمت والا ہے. (سورت البقرہ ١٢٩)
جس طرح ہم نے تم میں تمہیں میں سے رسول بھیجا جو ہماری آیتیں تمہارے سامنے تلاوت کرتا ہے اور تمہیں پاک کرتا ہے اور تمہیں کتاب و حکمت اور وہ چیزیں سکھاتا ہے جن سے تم لا علم تھے. (سورت البقرہ ١٥١)
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ الله، اس کے فرشتے اور وہ سب جو جنّت میں اور دنیا میں ہیں، یہاں تک کہ چونٹیاں اپنے بلوں میں اور مچھلیاں پانی میں، دعا خیر و برکت کرتی ہیں اس شخص کے لئے جو دوسروں کو فائدہ مند علم کی تعلیم دیتے ہیں. (ترمذی
Rights of Teacher |
GOLDEN WORDS
Our Lord, and send among them a messenger from themselves who will recite to them your verses and teach them the Book and wisdom and purify them. Indeed, You are the Exalted in Might, The wise. (Surat Al-Baqra 129)
Just as We have sent among you a messenger from yourselves reciting to you Our verses and purifying you and teaching you the Book and wisdom and teaching you that which you did not know. (Surat Al-Baqra 151)
The Prophet Muhammad PBUH said that God, His angels and all those in heavens and on earth, even ants in their hills and fish in the water, call down blessings on those who instruct others in beneficial knowledge. (Al Tirmazi)
Comments
Post a Comment