Rights of Women in Quran o Hadith Part 2 خواتین کے حقوق قرآن و حدیث کی روشنی میں پارٹ ٢
سنہری باتیں
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تمہارے اپنی عورتوں پے کچھ حقوق ہیں اور تمہاری عورتوں کے تم پے کچھ حقوق ہیں. تمہارا حق یہ ہے کے وہ کسی ایسے شخص کو تمہاری اجازت کے بغیر گھر میں نہ داخل ہونے دیں جس کو تم ناپسند کرتے ہواور ان کا حق یہ ہے کے تم انھیں بہترین کھانا اور کپڑےفراہم کرو
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم میں سے سب سے زیادہ کامل وہ شخص ہے جو اپنی بیوی کے ساتھ نیک اور نرمی والا ہے اور تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو اپنی بیوی کے لئے بہترین ہے اور میں تمہارے درمیان ایمان میں کامل ہوں کیونکہ میں اپنی عورتوں(بیویاں) کے ساتھ بڑی مہربانی سے پیش آتا ہوں ۔
رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ عورت کوئی چیز یا تفریح کا کھلونا نہیں ہے بلکہ مرد کے لئے ایک حقیقی ساتھی ہے جس کے اپنے حقوق ہیں اور وہ انتہائی عزت کی مستحق ہے۔
رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کسی مومن کو یہ زیب نہیں دیتا کہ وہ اپنی بیوی سے ناراض رہے کیوں کہ اسکی بیوی میں کچھ خصوصیت ناگوار ہیں.ضرور اسکی بیوی میں بہت سی خصوصیات تعریف کے قابل بھی ہوں گی

Golden Words
The Holy Prophet PBUH said that you have rights over your wives and they have rights over you. Your right is that they shall not permit anyone you dislike to enter your home and their right is that your should treat them well in the matter of food and clothing.
The Holy Prophet PBUH said that the most perfect in faith among you is who is good and lenient to his wife and the best among you is who is best for his wife and i am most perfect in faith among you because i treat my women (wives) with great kindness.
A woman is not a commodity or a toy of amusement but a real partner to man who has rights of her own and deserve utmost respect.
No believer should be angry towards his wife if some of her qualities are displeasing. There will be many other qualities worth appreciation.
ماشااللہ بہت خوبصورت پیغام اور نصیحت ھے
ReplyDeleteاس میں کوئی شک نہیں کہ آج کے دور میں ہمیں بنںادی حقوق العباد جان لینے کی ضرورت ہے۔ بہت اعلیٰ ذیشان بھائی
ReplyDelete